فیصل آباد: خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) خاتون نے ایمبولینس میں بچے کو جنم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق کھرڑیانوالہ کے علاقہ 266 ر ب کے رہائشی اسلم کی بیس سالہ بیوی فائزہ بی بی کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں ہی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش ہو گئی۔ ریسکیو 1122 ٹیم نے زچہ بچہ کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا، جہاں ماں بچے کی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...