کرنٹ لگنے سے دوسالہ بچی جاں بحق

Jul 31, 2022

خان گڑھ ( خبر نگار) کرنٹ لگنے سے دوسالہ بچی جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ بستی مہدی شاہ میں گھر کھیلتی ہوئی دوسالہ ارم زہرا کو کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجہ میں بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

مزیدخبریں