اسلام آباد میںتین کروڑ 59لاکھ کا چیک ڈس آنر

Jul 31, 2022

اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تین کروڑ59لاکھ روپے مالیتی چیک ڈس آنر ہو گئے،تھانہ رمنا کو سید وحید احمد نے بتایا کہ جہانگیر خان نے کوئلہ کے لین دین کے سلسلے میں 13لاکھ روپے کے 2چیک دیئے جو ڈس آنر ہو گئے، تھانہ شالیمار کو محمد کفیل خان نے بتایا کہ ریحان اور افتخار نے قرض کی واپسی کے سلسلے میں 3کروڑ46لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔

مزیدخبریں