ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کی کھلی کچہری


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) سی پی اوآفس راولپنڈی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اوران کے حل کیلئے احکامات جاری کیے،ایس پی پوٹھوہار رانا عبدالوہاب کا کہنا تھاکہ مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے،شہریوں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے جس کے لیے تمام اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن