دالبندین(نامہ بارشوں کے باعث دالبندین کے قریب ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا جس کے باعث 2 مال بردار ٹرینیں دالبندین اسٹیشن پر کھڑی ہیں اور ان پر لدا مال خراب ہونے لگا ۔ سیلاب نے احمد وال، دالبندین، یک مچ اور دیگر کئی مقامات سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچایا ۔