کچلاک سے چھیناگیا رکشہ لورالائی سے برآمد

Jul 31, 2022

لورالائی(نامہ نگار) صدر پولیس نے کچلاک کوئٹہ سے چھیناگیا رکشہ‘ کاغذات‘ موبائل اورٹی ٹی پستول برآمدکرلیا۔ پولیس نے ملزمان عمران خانوزئی، خلیل سپین غنڈی گلستان اور عبیداللہ کچلاک کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزیدخبریں