ساف ویمنز فٹبال :ـ پاکستان ‘بھارت بنگلہ دی ش ایک پول میں شامل

Jul 31, 2022

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ساف ویمنز فٹبال میںپاکستان ‘بھارت ‘بنگلہ دیش کو ایک ہی گروپ میں شامل کرلیا گیا ۔ بنگلہ دیش فٹ بال فیڈریشن کے صدر دفتر میں ڈرا کی تقریب کے دوران ساف ویمنز چیمپئن شپ کے گروپ اے میں بنگلہ دیش کا مقابلہ پانچ بار کے دفاعی چیمپئن بھارت سے تھا۔

مزیدخبریں