پان بیچنے والا بھارتی نوجوان کامن ویلتھ گیمز کا میڈلسٹ بن گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )بھارت کے سنکت سرگر نے کامن ویلتھ گیمز میں ویٹ لفٹنگ کی 55 کلوگرام کیٹیگری میں چاندی کا تمغہ جیتا۔سنکت سرگر چار سال قبل تک مہاراشٹرا کے علاقے سنگلی میں پان بیچا کرتے تھے۔  سنکت کا کہنا ہے کہ 4 سال قبل مقابلوں میں بھارتی لفٹر کو دیکھ کر عہد کیا کہ اگلی بار مجھے بھی جانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...