محرم الحرام میں صفائی ستھرائی کے بھر پور انتظامات کئے جائیں‘ عفان صغیر

کراچی (سٹی نیوز)سندھ پیپلزیوتھ PS-117 کے صدراور وائس چیئرمین کے امیدوارعفان صغیر نے محرم الحرام کے حوالے سے مختلف امام بارگاہوں کے دورے پراپنے بیان میں کہا کہ بانی ذوالفقار علی بھٹو سے لے کر بلاول بھٹو تک سب نے ہی عوامی حقوق کے لئے جنگ کی ہے۔ پیپلزپارٹی عوامی حقوق کی دفاع کی ضمانت ہے۔عوامی طاقت پیپلزپارٹی میں ساتھ ہے۔ پیپلزپارٹی عوام کی آخری امیدہے۔ بلدیاتی الیکشن میں جیت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔سندھ حکومت محرم الحرام میں صفائی ستھرائی کے بھر پور انتظامات کرے گی۔
عفان صغیر

ای پیپر دی نیشن