عدالتی فیصلہ آنے تک سیپکو نے اضافی بلز ختم کردئے

خیرپور(بیورورپورٹ) انجمن تاجران کی اپیل پر اور عدالت سے فیصلہ آنے تک واپڈا سیپکو نے بجلی کے بلوں سے زائد 6000 ہزار روپے کاٹ کر ختم کرکے رینگ بل جاری کردیئے۔ اس سلسلے میں ایکسین واپڈا خیرپور عبدالستار چنہ نہ انجمن تاجران کے رہنمائوں عاشق حسین عباسی‘الطاف لاشاری عبداللہ شاہ سے رابطہ قائم کیا جبکہ ایکسین عبداستار چنہ نے صدر عاشق حسین عباسی کی افیس میں بیٹھ کر تقریباً چا ہزار سے زائد تاجروں کے بلوں سے 6000روپے کاٹ کر تاجروں کو رننگ بل بنا کر دیئے۔ اس موقع پر ایکسن عبدالستار نے مڈیا کو بتایا کہ رننگ بل نہ ملنے سے واپڈہ کو کروڑوں روپے کا نقصان ہورہا تھا ۔انہوں نے بتایا کہ تاجروں نے FBR, پر کورٹ میں کیس داخل کیا ہوا ہے۔  عدالت کے فیصلہ انے تک واپڈا یہ رقم وصول نہیں کرے۔گی دوسری جانب انجمن تاجران نے دوکانداروں سے کہا ہے کہ وہ رننگ بل جمع کرائیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...