آنے ولا وقت پیپلز پارٹی اور اس کے جیالوں کا ہے ،جدوجہد تیز کردیں: اشرف بھٹی 


لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اب جیالوں کیلئے جلد ہی اچھی خبریں آنے والی ہیں لہٰذا جیالے اپنی جدوجہد کو مزید تیز کردیں۔ آنے ولا وقت پیپلز پارٹی اور اس کے جیالوں کا ہے۔ جیالوں نے اب تک جو محنت کی ہے اور جس طرح سے اپنی لیڈر شپ کے شانہ بشانہ چلتے ہوے لیڈر شپ کے ساتھ ہی اپنی جانوں کے نذرانے دیے ہیں اس کا صلہ ان کو جلد ہی ملنے والا ہے ۔پیپلز پارٹی آے گی تو روز گار بھی لاے گی۔ اور عوام کی مہنگای بے روز گاری سے بھی جان چھڑاے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...