انسانی سمگلنگ کیخلاف عالمی دن منایا گیا


 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) وزارت انسانی حقوق ہیومن راٹس کمیشن چائلڈ پرو ٹکشن دیگر سماجی تنظیموں کے تحت دنےا بھرمیں پاکستان سمیت میں بھی انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن منایا گیا جس کا مقصد انسانی سمگلنگ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور اس لعنت کو شکست دینے کے لیے دنیا بھر میں کوششیں تیزکرنا ہے۔ لاکھوں لوگ انسانی سمگلنگ کا شکار ہیں اور تقریبا ایک تہائی بچے اس میں شامل ہیں۔ 2013میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے ایک قرارداد منظور کی جس میں 30 جولائی کو افراد کی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے طور پر نامزد کیا۔
 عالمی دن

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...