لیما(آئی این پی ) پیرو میں صدر کی جرائم سے متعلق قانون سازی پر دارالحکومت لیمامیں ہنگامے پھوٹ پڑے۔مظاہرین نے پولیس پر لاٹھیاں برسادیں۔ لیما میں مظاہرین صدر سے قانون سازی پر استعفے کا مطالبہ کررہے تھے۔مشتعل افراد نے صدارتی محل کی جانب سے بڑھنے کی کوشش کی تو پولیس نے شیلنگ کرکے ان کا راستہ روک دیا۔
مظاہرین کی جانب سے مزاحمت کی گئی ،سیکورٹی اہلکاروں نے بھرپور ایکشن کا مظاہرہ کیا۔
پیرو مطالبہ