نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہو گا 


لاہور( این این آئی)سٹیٹ بنک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج پیر31 جولائی کو کیا جائے گا۔ترجمان سٹیٹ بنک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد گورنر سٹیٹ بنک جمیل احمد پریس کانفرنس میں نئی مانیٹری پالیسی سے متعلق بیان دیں گے۔اس وقت شرح سود 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے، تاجر اور صنعتکار سٹیٹ بنک سے شرح سود میں کمی کی توقع کر رہے ہیں جبکہ معاشی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ شرح سود میں اضافہ یا موجودہ سطح برقرار رکھنے کا امکان ہے۔
نئی مانیٹری پالیسی اعلان 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...