پی ٹی آئی نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پی کے  محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا

Jul 31, 2023


 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پی کے محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا۔سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز میں شمولیت پر محمود خان کو پارٹی سے نکالا گیا ۔ سابق وزیرِ اعلیٰ محمود خان کے ساتھ ساتھ خیبر پی کے اسمبلی کے سابق ارکان ولسن وزیر، اشتیاق ا±رمڑ، اقبال وزیر، یعقوب شیخ اور شفیق آفریدی کو بھی تحریک انصاف سے نکال دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبر پی کے

مزیدخبریں