بنک تین روز بند رہنے کے بعدکھل گئے 

Jul 31, 2023


لاہور (کامرس رپورٹر) بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد پیر کے روز دوبارہ کھل گئے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے نو اور دس محرم الحرام کی مناسبت سے 28 اور 29 جولائی کو تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جبکہ 30 جولائی کو اتوار کی عام تعطیل کے باعث بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز تک بند رہے۔ 
بنک کھل گئے 

مزیدخبریں