حکومتیں ناکام رہتی ہیں تو نوجوان قرآن کی توہین کرنے والوں کوسزادیں، حزب اللہ

Jul 31, 2023

بیروت (این این آئی )لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر مسلم اکثریتی ممالک کی حکومتیں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ممالک کے خلاف کارروائی نہیں کرتی ہیں تو مسلمانوں کو خود سزا دینی چاہیے۔

مزیدخبریں