فرمودہ اقبال

 جب کسی کلچر میں علامات زوال نمودارہونا شروع ہو جاتی ہے تو اس کی فلسفیانہ بخشش اس کے تصورات  اور اس کے واردات روحانی کی شکلیں جامہ اور غیر متحرک ہو جاتی ہیں۔ مجوسی کلچر ایسے ہی دور سے گزر رہی تھی کہ اسلام کا ظہور ہوا۔ جہاں تک میں تاریخ کلچر کا مطالعہ کرسکا ہوں‘ اسلام نے مجوسی کلچر کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
(احمدیت سے متعلق اخبار لائیٹ کے جواب میں)

ای پیپر دی نیشن