فیصل آباد (این این آئی)پاکستان ریلوے کا انجن ڈرائیور فیصل آباد کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا۔ریلوے ذرائع کے مطابق سانگلہ ہل سے آنے والی گاڑی کی 2 بوگیاں جھمرہ اسٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں۔ ڈرائیور 3 کلو میٹر تک بوگیوں کی علیحدگی کے حوالے سے لاعلم رہا۔
انجن ڈرائیور مال گاڑی کی 2 بوگیاں پیچھے چھوڑ گیا
Jul 31, 2023