ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) دہشتگردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ سے دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔ ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
ڈی آئی خان میں اہلکاروں پر فائرنگ‘ جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک
Jul 31, 2023