حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے پیشرفت کرے:شہبازصدیق

 لاہور( کامرس رپورٹر) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر شہباز صدیق، جنرل سیکرٹری میاں محمد زاہد نے کہا ہے کہ حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے پیشرفت کرے ، چند آئی پی پیز کا کیپسٹی پیمنٹ نہ لینے کا اعلان خوش آئند ہے باقی آئی پی پیز بھی کھلے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک وقوم کو بھاری بجلی بلوں سے چھٹکارا دلائیں۔ نئی ٹیکس ترامیم اوربے جا شرائط کا ازالہ وقت کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن