برائلر گوشت 3روپے سستا ‘ انڈے 2روپے درجن مہنگے ہوگئے 

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے594روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے410روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن