لاہور (کامرس رپورٹر) چیئرمین میڈیا کوآرڈینیشن کمیٹی فائونڈر گروپ خواجہ خاور رشید نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔ انہوں نے کہا آئی پی پیز معاہدوں پر حکومت کو نظرثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ صنعت و تجارت شدید دشوار حالات سے گزر رہی بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ریلیف دینا ناگزیرہے۔
حکومت بجلی کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دے: خواجہ خاور رشید
Jul 31, 2024