مختصر عدالتی خبریں

لاہور  (خبر نگار)بھارتی خاتون کے بچوں کی شوہر سے بازیابی کیلئے ہائیکورٹ کے ڈی پی او شیخوپورہ کو احکامات ٭دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست، 10 ستمبر کیلئے نوٹس  ٭پی ٹی آئی رہنما عمر چیمہ کی درخواست، سپرنٹنڈنٹ جیل کی آج عدالت طلبی  ٭ جماعت اسلامی کے رہنما کے بیٹے کی نظر بندی کیخلاف حکومت پنجاب ‘ہوم سیکرٹری کو نوٹس ٭ہائیکورٹ : ارسلان الیاس کی بازیابی کیلئے فریقین سے جواب طلب۔

ای پیپر دی نیشن