دریائے سین کا پانی صاف نہ ہوسکا‘مینز اولمپکس ٹرایا تھلون مقابلے ملتوی 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کے پانی کا معیار بہتر نہ ہونے کی وجہ سے مردوں کا اولمپک ٹرایا تھلون ملتوی کر دیا گیا۔ دریائے سین میں مردوں کے اولمپک  ٹرایا تھلون  کا انعقاد کیا جانا تھا جسے پانی کے معیار سے متعلق خدشات کے پیش نظر ملتوی کردیا گیا ہے۔ اولمپکس 2024ء کی انتظامیہ نے بتایا کہ وہ آج مینز ٹرایا تھلون کے انعقاد کی کوشش کریگی۔

ای پیپر دی نیشن