چھت پر سویا لڑکا اندھی گولیاں  لگنے سے شدید زخمی

Jul 31, 2024

لاہور(نامہ نگار)گجرپورہ کے علاقے میں 15سالہ آزان احمد گھر کی چھت پر سویا ہوا تھا کہ اچانک دو گولیاں اس فائر پیٹ پر اور ایک گولی بائیں بازوں پر لگی جس سے آذان احمد شدید زخمی ہوگیا۔ میو ہسپتال منتقل کردیا گیا‘پو لیس نے قانونی کارروائی کا آغازکردیاہے۔

مزیدخبریں