کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام   ہیپاٹائٹس ڈے کی مناسبت سے آگاہی واک

Jul 31, 2024

لاہور (نیوز رپورٹر)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کی مناسبت سے آگاہی سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا جس میں وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز ‘ پرو وائس چانسلر پروفیسر محمد معین، رجسٹرار پروفیسر محمد عمران، پروفیسر اسرار الحق طور، پروفیسر عادل اقبال انگلینڈ سے آئے پروفیسر شہزاد شفقت سمیت دیگر کی شرکت۔وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز کا کہنا تھا کہ  بروقت تشخیص اور احتیاط سے ہیپاٹائٹس قابل علاج مرض ہے ۔ 

مزیدخبریں