لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب آئی ٹی بورڈ اور Bookme.pk کے درمیان PayZen کے ذریعے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو بڑھانے کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف اور چیف ایگزیکٹو آفیسر Bookme.pk فیضان اسلم نے دستخط کیے۔ ارفع ٹاور میں منعقدہ تقریب کے دوران پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف نے PayZen کی فراہم کردہ خدمات روشنی ڈالی۔
پنجاب آئی ٹی بورڈ Bookme.pk کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیاں بڑھانے کا معاہدہ
Jul 31, 2024