والدین کو خوش ہو کر دیکھنے سے مقبول حج کا ثواب ملتا ہے:رضا ثاقب 

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)عالمی مبلغ اسلام پیرزادہ رضا ثاقب مصطفائی نے رضوان مشتاق ایڈووکیٹ،انجینئر جبران علی ا و ر عبدالرحمان کے والد چوہدری محمد مشتاق کی پہلی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماں باپ کی طرف خوشی کے ساتھ دیکھنے سے ایک مقبول حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے،باپ جنت کا اولین دروازہ ہے جس نے اپنے باپ کو راضی کیا اس نے اللہ کو راضی کیا اور ماں باپ کی خدمت کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا اور والد کے ساتھ سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ انسان اس شخص کے ساتھ بھی اچھا سلوک کرے جس سے اس کے والد کا محبت کا رشتہ تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...