اسلام آباد (نیٹ نیوز) ایف بی آر کے چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ بائیو میٹرک تصدیق کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔ انویسٹی گیٹو آڈٹ کے تحت کسی کو بے جا تنگ نہیں کیا جائے گا۔ بہتر بنانے کیلئے کراچی چیمبر تجاویز دے غور کیا جائے گا، تاجر دوست سکیم میں ملک کی تمام گلیوں کی ویلیوایشن کی ہے۔ ویلیوایشن ٹیبل کے حساب سے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ سکیم میں نظرثانی کا طریقہ کار موجود ہے۔
تاجر دوست سکیم میں نظرثانی کا طریقہ موجود، بائیو میٹرک کی تصدیق مؤخر کر دی
Jul 31, 2024