سرائے مغل :55سالہ شخص کی  نہرمیں چھلانگ لگاکر خودکشی 

سرائے مغل(نامہ نگار) ہیڈ بلوکی بی ایس لنک کنال میں ایک شخص نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ نواحی گاؤں ہنجرائے کلاں کے 55 سالہ خادم نے ہیڈ بلوکی دریا سے نکلنے والی بڑی نہر بی ایس لنک کنال میں چھلانگ لگادی اور جان کی بازی ہارگیا۔

ای پیپر دی نیشن