سرائے مغل(نامہ نگار) ہیڈ بلوکی بی ایس لنک کنال میں ایک شخص نے چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ نواحی گاؤں ہنجرائے کلاں کے 55 سالہ خادم نے ہیڈ بلوکی دریا سے نکلنے والی بڑی نہر بی ایس لنک کنال میں چھلانگ لگادی اور جان کی بازی ہارگیا۔
سرائے مغل :55سالہ شخص کی نہرمیں چھلانگ لگاکر خودکشی
Jul 31, 2024