اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) کابینہ کمیٹی نجکاری کا اہم اجلاس 2 اگست کو طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کمیشن کا 10 سال بعد او جی ڈی سی ایل کے 32 کروڑ شیئرز سرنڈر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجکاری کمشن کیلئے 8 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ۔
کابینہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس پرسوں طلب
Jul 31, 2024