دستاویزات نہ دینے کے خلاف ثناء اللہ مستی خیل کی درخواست مسترد 

Jul 31, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے پی ٹی آئی رہنما ثناء اللہ مستی خیل کی دستاویزات نہ دینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھا۔

مزیدخبریں