این اے 18 ہری پور میں دھاندلی تحقیقات اسلام آبادہائیکورٹ سے حکم امتناعی جاری

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 18 ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے امیدوار بابر نواز کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو کارروائی سے روک دیا۔

ای پیپر دی نیشن