مدینہ منورہ نمایندہ نوائے وقت
پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افئیرز کے چیف کوآرڈینیٹر و سینیئر نائب صدر بیرسٹر امجد ملک صاحب کے سسر قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمین
پاکستان مسلم لیگ انٹرنیشنل افیئر و مسلم لیگ ن سعودی عرب و جاوید اقبال بٹ صدر مدینہ منورہ و عہدیدران لواحقین کے غم میں برابر شریک یے اور رب العالمین سے دعا کرتے ہیں کہ وہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
سوگوار پاکستان مسلم لیگ ن مدینہ منورہ و عہدیدران و مجلس عاملہ