توانائی بحران کے حل پرغورکیلئے قومی توانائی کانفرنس نواپریل کولاہورمیں ہوگی۔

Mar 31, 2012 | 11:08

سفیر یاؤ جنگ
لاہورمیں ہونیوالی قومی توانائی کانفرنس کی میزبانی وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف کریں گے۔کانفرنس کے لاہور میں انعقاد کی منظوری وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے دی ہے کانفرنس میں ملک میں جاری بجلی اور گیس کے شدید ترین بحران سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔توانائی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، سیاسی جماعتوں کے نمائندے اور متعلقہ فریقین شرکت کریں گے۔
مزیدخبریں