جاپانی سائنسدان ايک اورانوکھی ايجاد سامنے لے آئے ہيں جو انسانی ہاتھ کو کيمرے ميں بدل سکتی ہے۔

یوبی آئی نامی اس مختصر سی مشين کوانگلی پر پہننے کے بعدہاتھ کی انگلياں کيمرے کے لينز کا کام انجام ديں گی جنہيں قريب يا دور کرنے سے تصويرزوم اِن اورزوم آؤٹ ہوجائے گی . اس دلچسپ ايجاد کی بدولت تصوير کھينچنے کے ليے نہ تو اس ميں اسکرين کی ضرورت ہے اور نہ ہی کيمرے کے لينز سے آنکھ لگانے کی ۔ بس یوبی آئی کیمرے کو اپنی انگلی پر لگانے کے بعد ہاتھوں سے فريم بناکرتصویر لی جاسکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن