گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) والدےن کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہرےلی گولےاں کھا کے اقدام خود کشی کرنے والے چار افراد کو تشوےشناک حالت مےں ہسپتال داخل کروا دےا گےا والدےن کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہرےلی گولےاں کھانے والی نواحی علاقہ سےرانوالی کی 20سالہ( ر)، شاہےن آباد کی 22سالہ (آ)، مدوخلےل کے 21سالہ فےاض اور کامونکی کے 20سالہ عنصر کو حا لت غےر ہو جانے کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال میں طبی امدا فراہم کی جا رہی ہے۔
والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ 4 افراد کا اقدام خود کشی
Mar 31, 2013