لاہور (آئی این پی) پیپلزپارٹی اور ق لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کے حلقہ 105کے بعد 109پر بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر اختلافات میں شدت آ گئی۔ ق لیگ نے نذر محمد گوندل کی حمایت سے صاف انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ق لیگ نے گجرات کے بعد اب منڈی بہاءالدین کے حلقہ این اے 109سے بھی اپنے امیدوار کو سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
انکار