پرویز الٰہی کے ایما پر نجم سیٹھی بیوروکریسی میں تبدیلی چاہتے ہیں: رپورٹ

Mar 31, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) پرویز الٰہی کے ایما پر نجم سیٹھی بیوروکریسی میں تبدیلی چاہتے ہیں۔ امت کے مطابق ”ق“ لیگ من پسند نتائج کیلئے تابعدار افراد کی تعیناتی چاہتی ہے۔ تقرری اور ٹرانسفر الیکشن کمشن کا اختیار ہے۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کو پیغام پہنچا دیا گیا ہے۔
تبدیلی

مزیدخبریں