دمشق ( آن لائن) مصرکے شہرسکندریہ میں صدرمرسی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپ میں معتدد افراد زخمی ہو گئے۔صدر مرسی کے مخالفین نے سکندریہ میں احتجاجی دھرنا دیا اور صدر مرسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ مخالفین نے ہاتھوں میں احتجاجی بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکے تھے۔
مصر: صدر کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپ، متعدد افراد زخمی
Mar 31, 2013