ٹیکساس: سابق امریکی اٹارنی جنرل کا حراستی مرکز کا دورہ، عافیہ صدیقی سے یکجہتی کےلئے گئے:ذرائع

Mar 31, 2013

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) سابق امریکی اٹارنی جنرل رمزے کلارک نے ٹیکساس کے فورڈ ورتھ حراستی مرکز کا دورہ کیا جہاں عافیہ صدیقی قید ہیں۔ کہا جا رہا ہے وہ اظہار یکجہتی کے لئے وہاں گئے۔ فیڈرل کورٹ ہاﺅس کے باہر وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے دیگر حامیوں کے ہمراہ برنٹ پارک میں بھی گئے۔

مزیدخبریں