کوئٹہ (اے پی پی) جامعہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے ضمنی امتحانات جو کہ 17 اپریل سے شروع ہونا تھے، الیکشن 2013ءکی مناسبت سے ملتوی کر دئیے ہیں۔ ایم بی بی ایس کے امتحانات کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جامعہ بلوچستان نے ایم بی بی ایس کے ضمنی امتحانات الیکشن کی وجہ سے ملتوی کر دئیے
Mar 31, 2013