پنجاب حکومت نے روکے جانیوالے 36 اضلاع کے ترقیاتی فنڈز جاری کردئیے

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبے کے 36 اضلاع کے رواں مالی سال 2012-13ءمیں 2 ماہ (اکتوبر اور نومبر) کے روکے جانیوالے ایک ارب 57 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجموعی فنڈز میں اکتوبر کیلئے 78 کروڑ 26 لاکھ روپے اور نومبر کیلئے 78 کروڑ 82 لاکھ روپے شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن