کیلی فورنیا (نیٹ نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک مقامی سکول کے 402 بچوں نے ایک ساتھ 5منٹ تک اپنے پیٹ اور کمر کے گرد ہولا ہوپ رنگز گھماتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ایک کشادہ جگہ پر ترتیب سے کھڑے ان تمام طالب علموں نے تیز میوزک کے ساتھ ساتھ 5منٹ تک ہولا ہوپ رنگز گھمایا۔
کر نام کر لیا۔
ریکارڈ