14ویں ایشین انڈر 21 جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

نئی دہلی (اے پی پی) 14 ویں ایشین انڈر 21 جونیئر سنوکر چیمپئن شپ کل بھارت میں شروع ہوگی۔ 7 اپریل تک جاری رہنے والے ایونٹ میں بھارت، پاکستان، چین، ایران، تھائی لینڈ، متحدہ عرب امارات، سری لنکا، میانمار، ہانگ کانگ اور عراق سے 30 کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کےلئے قسمت آزمائی کریں گے۔ پاکستانی ٹیم حمزہ اکبر اور محمد ماجد پر مشتمل ہے جبکہ آفیشلز میں محمد یوسف بطور کوچ ٹیم کے ہمراہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...