سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا

پالی کیلی (نیوز ایجنسیاں) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن