بلوچستان کے تمام وزرا نے سرکاری گاڑیاں واپس بھجوادیں

 کوئٹہ(نوائے وقت نیوز) بلوچستان کے تمام وزراءنے سرکاری گاڑیاں واپس بھجوادیں۔سول سیکرٹریٹ بلوچستان کے مطابق وزرا کی طرف سے واپس کی گئی گاڑیوں کی فہرست چیف سیکرٹری بلوچستان کو بھجوادی۔

ای پیپر دی نیشن