لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام ”شام قلندر“ منائی گئی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار کے زیراہتمام گذشتہ شام ”شام قلندر“ منائی گئی جس میں معروف گلوکار ابرارالحق اور انور سما نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں بار کے عہدیداروں اور وکلا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن